لب پہ آتی ہے دعا بن کے تمنا ءمیری
لب پہ آتی ہے دعا بن کے تمنا میری زندگی شمع کی صورت ہو خدایا میری دور دنیا کا میرے دم سے اندھیرا ہوجائے ہر جگہ میرے چمکنے سے اجالا ہوجائے ہو میرے دم سے یو نہی میرے وطن کی زینت جس طرح پھول سے ہوتی ہے چمن کی زینت زندگی ہو میری پروانے کی صورت یا رب علم کی شمع سے ہو مجھ کو محبت یا رب ہو میرا کام غریبوں کی حمایت کرنا درد مندوں سے ضعیفوں سے محبت کرنا ...