علامہ اقبال شاعری
علامہ اقبال
محبت کی تمنا تو پھر وہ وصف پیدا کر
جہاں سے عشق چاہتا ہے وہاں تک نام پیدا کر
اگر سچا ہے میرے عشق میں تو اے بنی آدم
نگاہ عشق پیدا کر ،حسن صرف پیدا کر
میں تجھ کو تجھ سے زیادہ اور سب سے زیادہ چاہوں گا
مگر شرط یہ ہے کہ اپنے اندر میری جستجو تو پیدا کر
اگر نہ بدلوں تیری خاطر ہر چیز کو تو کہنا
تو اپنے آپ میں پہلے اندازوفا تو پیدا کر
Comments
Post a Comment