علامہ اقبال کے چند اشعار
لکھنا نہیں آتا تو،میری جان پڑھا کر
ہو جائے گی تیری مشکل آسان پڑھا کر
پڑھنے کیلئےاگر تجھے کچھ نہ ملے تو
چہروں پہ لکھے درد کے عنوان پڑھا کر
لاریب ،تیری روح کو تسکین ملے گی
تو قرب کے لمحات میں،قران پڑ ھا کر
آجائے گا تجھے ، اقبال ،جینے کا قرینہ
تو سرور کو نین کے فرمان پڑھا کر
( علامہ اقبال کے چند اشعار)
Comments
Post a Comment