علامہ اقبال کے چند مشعوراشعار
تیری رحمتوں پہ ہے منحصر ،میرے ہر عمل کی قبولیت
نہ مجھے سلیقہء ،التجا ،نہ مجھے شعورِِنماز ہے
(علامہ اقبال)
اللہ کو بھول گئے لوگ فکر روزی میں
تلاش رزق کی ہے اور رازق کا خیال نہیں
(علامہ اقبال)
دلوں کی عمارتوں میں کہیں بندگی نہیں
پتھر کی مسجدوں میں خدا ڈھونڈتے ہیں لوگ
(علامہ اقبال)
کہاں وفا ملتی ہے مٹی کے ان حسین انسانوں سے "اقبال
یہ لوگ بغیر مطلب کوخدا کو بھی یاد نہیں کرتے
(علامہ اقبال)
Comments
Post a Comment