علامہ اقبال
علامہ اقبال
کون رکھے گا ہمیں یاد اس دور خود غرضی میں
حالات ایسے ہیکہ لوگوں کو خدا یاد نہیں
ہم کو ن ہے کیا ہے با خدا یاد نہیں
اپنے اسلاف کی کو ئی بھی ادا یاد نہیں
ہے اگر یاد تو کافر کے ترانے ہی بس
ہے اگر نہیں یاد تو مسجد کی صدا یاد نہیں
آج اپنی ذلت کا سبب یہی ہے شاید
سب کچھ ہے یاد مگر خدا یاد نہیں
Comments
Post a Comment