Sad poetry
پیڑ کو دیمک لگ جائے یا آدم زاد کو غم
دونوں ہی کو امجد ہم نے بچتے دیکھا کم
ہنس پڑتا ہے بہت زیادہ غم میں بھی انسان
بہت خوشی سے بھی تو ہو جاتی ہیں آنکھیں نم
(امجد اسلام امجد)
اے گردش ایام ہم سے بے سود نہ الجھ
ہم نے ہر رنگ میں جینے کی قسم کھائی ہے
(آصف نعیم)
ان بارشوں سے دوستی اچھی نہیں فراز
کچا تیرا مکان ہے کچھ تو خیال احمر
(احمد فراز)
Comments
Post a Comment