منزل سے آگے بڑھ کر منزل تلاش کر
علامہ اقبال منزل سے آگے بڑھ کر منزل تلاش کر مل جائے تجھ کو دریا تو سمندر تلاش کر ہر شیشہ ٹوٹ جاتا ہے پتھر کی چوٹ سے پتھر ہی ٹوٹ جائے وہ شیشہ تلاش کر سجدوں سے تیرے کیا ہوا صدیاں گزرگئیں دنیا تیری بدل دے وہ سجدہ تلاش کر
Comments
Post a Comment